ٹیپو سلطان کا سفر آخرت

وہ عالمِ تصور میں میسور کے شیر کو ایک خوفناک دھاڑ کے ساتھ اپنے پرحملہ آور ہوتا دیکھ کر چونک جاتا تھا‘ اسکی سپاہ سرنگا پٹم کے میدان میں جمع ہونے والے سپاہیان اسلام کی نعشوں میں میسور کے شیر کو تلاش کر رہے تھے

مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں

زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔

پاپا نے پادری بنانا چاہا ۔۔۔مگر۔۔۔؟

میں اپنے کسی کام کے سلسلہ میں ’’تیونس‘‘ گیا۔ میں اپنے یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ یہاں کے ایک گاؤں میں تھا۔ وہاں ہم دوست اکٹھے کھا پی رہے تھے۔ گپ شپ لگا رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز بلند ہوئی اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔

داستان ایک متکبر کی

سبحان الله ! یہ تھا اسلام کا انصاف

میں اپنا ثواب نہیں بیچوں گا

عموریہ کی جنگ میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

30 نومبر، 2010

hamari behisi ke dastan : necklace

a great article





hamari be Hisi ke dastan : necklace
the story of necklace of turkish khaton e awal aimen, the wife of turk prime minister tayab

Allama Iqbal aur Ishq e Mustafa (Sallalaho Alaihi Wasallam)

Allama Iqbal aur Ishq e Mustafa 
(Sallalaho Alaihi Wasallam)







professor muhamamd sarwar shafqat
allama iqbal ore ishq e rasool (saw)

Spritual life of ALLAMA Iqbal

29 نومبر، 2010

Ya Allah tera shukar hai



Ya ALLAH tera shukar hai
Zindagi ke asal haqeeqat

28 نومبر، 2010

kuch nahe bachay ga


orya maqbool jan
kuch nahe bachay ga.
harf e raaz

ALLAH ko haya ate hai



ALLAH ko haya aate hai
by orya maqbool jan
harf e raaz

Allah ham se kyun naraz hai
afat sirf pakistan pe kyun aate hai?

is leay k is mulk k bahir allh k naam k takhte lagi hai, is leay allah ko haya aate hai.
ye mulk allah k naam par wajood main aya tha.  pakistan was made on the name of allah.

24 نومبر، 2010

عادل عدالت کا عادل فیصلہ


عادل عدالت کا عادل فیصلہ


عرب سالار  قتیبۃ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا، اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن کی مہلت دی جائے۔ اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو  ایسے دور میں جب زمانہ بھی عمر بن عبدالعزیز کا چل رہا تھا۔
سمرقند کے پادری نے مسلمانوں کی اس غاصبانہ فتح پر قتیبۃ کے خلاف شکایت دمشق میں بیٹھے مسلمانوں کے حاکم کو ایک پیغامبر کے ذریعہ خط لکھ کر بھجوائی۔
پیغامبر نے دمشق پہنچ کر ایک عالیشان عمارت دیکھی جس میں لوگ رکوع و سجود کر رہے تھے۔ اُس نے لوگوں سے پوچھا: کیا یہ حاکمِ شہر کی رہائش ہے؟ لوگوں نے کہا یہ تو مسجد ہے، تو نماز نہیں پڑھتا کیا؟ پیغامبر نے کہا نہیں، میں اھلِ سمرقند کے دین کا پیروکارہوں۔ لوگوں نے اُسے حاکم کے گھر کا راستہ دکھا دیا۔

پیغامبر لوگوں کے بتائے ہوئے راستہ پر چلتے حاکم کے گھر جا پہنچا، کیا دیکھتا ہے کہ ایک شخص دیوار  سے لگی سیڑھی پر چڑھ کر چھت کی لپائی کر رہا ہے اور نیچے کھڑی ایک عورت گارا اُٹھا کر اُسے دے رہی ہے۔ پیغامبر جس راستے سے آیا تھا واپس اُسی راستے سے اُن لوگوں کے پاس جا پہنچا جنہوں نے اُسے راستہ بتایا تھا۔ اُس نے لوگوں سے کہا میں نے تم سے حاکم کے گھر کا پتہ پوچھا تھا نہ کہ اِس مفلوک الحال شخص کا جس کے گھر کی چھت بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔ لوگوں نے کہا، ہم نے تجھے پتہ ٹھیک ہی بتایا تھا، وہی حاکم کا گھر ہے۔  پیغامبر نے بے دلی سے دوبارہ اُسی گھرپر جا کر دستک دی،

جو شخص کچھ دیر پہلے تک لپائی کر رہا تھا وہی اند ر سے نمودار ہوا۔ میں سمرقند کے پادری کی طرف سے بھیجا گیا پیغامبر ہوں کہہ کر اُس نے اپنا تعارف کرایا اور خط حاکم کو دیدیا۔ اُس شخص نے خط پڑھ کر اُسی خط کی پشت پر ہی لکھا: عمر بن عبدالعزیز کی طرف سے سمرقند میں تعینات اپنے عامل کے نام؛ ایک قاضی کا تقرر کرو جو پادری کی شکایت سنے۔ مہر لگا کر خط واپس پیغامبر کو دیدیا۔
پیغامبر وہاں سے چل تو دیا مگر اپنے آپ سے باتیں کرتے ہوئے، کیا یہ وہ خط ہے جو مسلمانوں کے اُس عظیم لشکر کو ہمارے شہر سے نکالے گا؟ سمرقند لوٹ کر پیغامبر نے خط پادری کو تھمایا، جسے پڑھ کر پادری کو بھی اپنی دنیا اندھیر ہوتی دکھائی دی، خط تو اُسی کے نام لکھا ہوا تھا جس سے اُنہیں شکایت تھی، اُنہیں یقین تھا کاغذ کا یہ ٹکڑا اُنہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکے گا۔ مگر پھر بھی خط لیکر مجبورا اُس حاکمِ سمرقند کے پاس پہنچے جس کے فریب کا وہ پہلے ہی شکار ہو چکے تھے۔ حاکم نے خط پڑھتے ہی فورا ایک قاضی (جمیع نام کا ایک شخص) کا تعین کردیا جو سمرقندیوں کی شکایت سن سکے۔

موقع پر ہی عدالت لگ گئی، ایک چوبدار نے قتیبہ کا نام بغیر کسی لقب و منصب کے پکارا، قتیبہ اپنی جگہ سے اُٹھ کر قاضی کے رو برو اور  پادری کے ساتھ ہو کر بیٹھ گیا۔
قاضی نے سمرقندی سے پوچھا، کیا دعویٰ ہے تمہارا؟
پادری نے کہا: قتیبہ نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ہم پر حملہ کیا، نہ تو اِس نے ہمیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی اور نہ ہی ہمیں کسی سوچ و بچار کا موقع دیا تھا۔
(ایک تاریخی نکتہ ملحوظہ فرما لیجیئے کہ قتیبہ بن مسلم رحمۃ اللہ علیہ کا اُس وقت تک انتقال ہو چکا تھا، یہاں پر قتیبہ سے مراد اُنکا نائب ہے)
قاضی نے قتیبہ (کے نائب) کو دیکھ کر پوچھا، کیا کہتے ہو تم اس دعویٰ کے جواب میں؟

قتیبہ (کے نائب)نے کہا: قاضی صاحب، جنگ تو ہوتی ہی فریب اور دھوکہ ہے، سمرقند ایک عظیم ملک تھا، اس کے قرب و جوار کے کمتر ملکوں نے نہ تو ہماری کسی دعوت کو مان کر اسلام قبول کیا تھا اور نہ ہی جزیہ دینے پر تیار ہوئے تھے، بلکہ ہمارے مقابلے میں جنگ کو ترجیح دی تھی۔ سمرقند کی زمینیں تو اور بھی سر سبز و شاداب اور زور آور تھیں، ہمیں پورا یقین تھا کہ یہ لوگ بھی لڑنے کو ہی ترجیح دیں گے، ہم نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور سمرقند پر قبضہ کر لیا۔
قاضی نے قتیبہ (کے نائب) کی بات کو نظر انداز کرتے ہوئے دوبارہ پوچھا: قتیبہ میری بات کا جواب دو، تم نے ان لوگوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت، جزیہ یا پھر جنگ کی خبر دی تھی؟
قتیبہ (کے نائب) نے کہا: نہیں قاضی صاحب، میں نے جس طرح پہلے ہی عرض کر دیا ہے کہ ہم نے موقع سے فائدہ اُٹھایا تھا۔
قاضی نے کہا: میں دیکھ رہا ہوں کہ تم اپنی غلطی کا اقرار کر رہے ہو، اس کے بعد تو عدالت کا کوئی اور کام رہ ہی نہیں جاتا۔
قتیبہ: اللہ نے اس دین کو فتح اور عظمت تو دی ہی عدل و انصاف کی وجہ سے ہے نہ کہ دھوکہ دہی اور موقع پرستی سے۔
میری عدالت یہ فیصلہ سناتی ہے کہ تمام  مسلمان فوجی اور انکے عہدہ داران بمع اپنے بیوی بچوں کے، اپنی ہر قسم کی املاک، گھر اور دکانیں چھوڑ کر سمرقند کی حدوں سے باہر نکل جائیں اور سمر قند میں کوئی مسلمان باقی نہ رہنے پائے۔ اگر ادھر دوبارہ آنا بھی ہو تو بغیر کسی پیشگی اطلاع و دعوت کے اور تین دن کی سوچ و بچار کی مہلت دیئے بغیر نہ آیا جائے۔
پادری جو کچھ دیکھ اور سن رہا تھا وہ ناقابل یقین بلکہ ایک مذاق اور تمثیل نظر آ رہا تھا۔ چند لمحوں کی یہ عدالت، نہ کوئی گواہ اور نہ ہی دلیلوں کی ضرورت۔ اور تو اور قاضی بھی اپنی عدالت کو برخاست کرکے قتیبہ کے ساتھ ہی اُٹھ کر جا رہا تھا۔


اور چند گھنٹوں کے بعد ہی سمرقندیوں نے اپنے پیچھے گرد و غبار کے بادل چھوڑتے لوگوں کے قافلے دیکھے جو شہر کو ویران کر کے جا رہے تھے۔ لوگ حیرت سے ایک دوسرے سے سبب پوچھ رہے تھے اور جاننے والے بتا رہے تھے کہ عدالت کے فیصلے کی تعمیل ہو رہی تھی۔
اور اُس دن جب سورج ڈوبا تو سمرقند کی ویران اور خالی گلیوں میں صرف آوارہ کتے گھوم رہے تھے اور سمرقندیوں کے گھروں سے آہ و پکار اور رونے دھونے کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں، اُن کو ایسے لوگ چھوڑ کر جا رہے تھے جن کے اخلاق ، معاشرت، برتاؤ، معاملات اور پیار و محبت نے اُن کو اور اُن کے رہن سہن کو مہذب بنا دیا تھا۔
تاریخ گواہ ہے کہ سمرقندی یہ فراق چند گھنٹے بھی برداشت نہ کر پائے، اپنے پادری کی قیادت میں لا الٰہ الاّ اللہمحمّد الرّسول اللہ کا اقرار کرتے مسلمانوں کے لشکر کے پیچھے روانہ ہوگئے اور اُن کو واپس لے آئے۔
اور یہ سب کیوں نہ ہوتا، کہیں بھی تو ایسا نہیں ہوا تھا کہ فاتح لشکر اپنے ہی قاضی کی کہی دو باتوں پر عمل کرے اور شہر کو خالی کردے۔ دینِ رحمت نے وہاں ایسے نقوش چھوڑے کہ سمرقند ایک عرصہ تک مسلمانوں کا دارالخلافہ بنا رہا۔
«جی ہاں، ایسے ہوا کرتے تھے مسلمان حکمران، اور ایسا ہوا کرتا تھا سیدنا عمر فاروق بن خطاب کے نواسوں میں سے ایک نواسہ یعنی عمر بن عبدالعزيز بن مروان بن الحكم بن أبي العاص بن أميۃ رضی اللہ عنہ و ارضاہ ، اُموی دور کا آٹھواں اور خلفائے راشدين کے سلسلہ کا پانچویں خلیفہ ، جس کے عدل و انصاف سے مشرق و مغرب کے ممالک دینِ اسلام سے بہرہ ور ہو کر دائرہ اسلام میں شامل ہوئے».

مندرجہ بالا واقعہ شیخ علی طنطاوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب (قصص من التاریخ) کے صفحہ نمبر 411 (مصر میں 1932 میں چھپی ہوئی) سے لے کر اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

23 نومبر، 2010

Mayosi ke daldal ore umeed ke kiran

Mayosi ke daldal ore umeed ke kiran
by orya maqbool jan





Inqilaab umeed ke kiran.

Books by Dr israr Ahmed

Multimedia Listing

download Books of Dr israr Ahmed


Item Details
DownloadDownload
(توحیدِ عملی (سورۃ زمر تا سورۃ شوریٰ کی روشنی میں Title: (توحیدِ عملی (سورۃ زمر تا سورۃ شوریٰ کی روشنی میں
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 11.99 MB / pdf
Description: 6884


DownloadDownload
(راہِ نجات (سورۃالعصر کی روشنی میں Title: (راہِ نجات (سورۃالعصر کی روشنی میں
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.71 MB / pdf
Description: 6826
Downloaddownload
(عظمتِ صوم(حدیث قدسی کی روشنی میں Title: (عظمتِ صوم(حدیث قدسی کی روشنی میں
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.57 MB / pdf
Description: 6834
Downloaddownload
(ندائے خلافت خصوصی شمارہ بیادِ ڈاکٹر اسرار احمد (رحمۃ اللہ علیہ Title: (ندائے خلافت خصوصی شمارہ بیادِ ڈاکٹر اسرار احمد (رحمۃ اللہ علیہ
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 3.20 MB / pdf
Description: Nida-e-Khilafat Special Edition in the memory of Dr. Israr Ahmed (RA)
Download
The Call of Tanzeem-e-Islami Title: THE CALL OF TANZEEM-E-ISLAMI
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.03 MB / pdf
Description: The Call of Tanzeem-e-Islami by Dr Israr Ahmed
Download
The Genesis of Tanzeem-e-Islami Title: THE GENESIS OF TANZEEM-E-ISLAMI
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.73 MB / pdf
Description: The Genesis of Tanzeem-e-Islami by Dr Israr Ahmed
Download
استحکام پاکستان Title: استحکام پاکستان
Category: Pakistan Special
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 21.07 MB / pdf
Description: Estehkam-e-Pakistan by Israr Ahmed
Download
استحکام پاکستان اور مسلہ سندھ Title: استحکام پاکستان اور مسلہ سندھ
Category: Pakistan Special
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.78 MB / pdf
Description: Estehkam-e-Pakistan Aur Masla Sindh by Dr Israr Ahmed
Download
اسلام میں عدلِ اجتماعی کی اہمیت Title: اسلام میں عدلِ اجتماعی کی اہمیت
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.70 MB / pdf
Description: 6852
Download
اسلام میں عورت کا مقام Title: اسلام میں عورت کا مقام
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 5.13 MB / pdf
Description: 6851
Download
اسلام کا اخلاقی اور روحانی نظام Title: اسلام کا اخلاقی اور روحانی نظام
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.15 MB / pdf
Description: Islam ka Ikhlaqi Aur Ruhani Nizam
Download
اسلام کا معاشی نظام Title: اسلام کا معاشی نظام
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.39 MB / pdf
Description: 6849
Download
اسلام کی نشاۃِ ثانیہ Title: اسلام کی نشاۃِ ثانیہ
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.01 MB / pdf
Description: 6850
Download
اطاعت کا قرآنی تصور Title: اطاعت کا قرآنی تصور
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.22 MB / pdf
Description: 6829
Download
امتِ مسلمہ کے لئے سہ نکاتی لائحہ عمل Title: امتِ مسلمہ کے لئے سہ نکاتی لائحہ عمل
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 10.64 MB / pdf
Description: 6868
Download
ایجاد و ابداعِ عالم Title: ایجاد و ابداعِ عالم
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.50 MB / pdf
Description: 6846
Download
ایمان اور اس کے ثمرات Title: ایمان اور اس کے ثمرات
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 4.54 MB / pdf
Description: ٰIman Aur Uss Kay Samrat Surah At-Taghabun Ki Roshani Main
Download
بصائر Title: بصائر
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.98 MB / pdf
Description: Mutakhab Akhbari Kolam ka Majmuaa
Download
پاک بھارت مفاہمت اور مسئلہ کشمیرکا حل Title: پاک بھارت مفاہمت اور مسئلہ کشمیرکا حل
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.95 MB / pdf
Description: 6859
Download
پاکستان میں نظامِ خلافت کیا، کیوں اور کیسے ؟ Title: پاکستان میں نظامِ خلافت کیا، کیوں اور کیسے ؟
Category: Khilafat
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.40 MB / pdf
Description: Dr Israr Ahmed 4 important writeup
Download
پاکستان کی سیاست کا پہلا عوامی و ہنگامی دور Title: پاکستان کی سیاست کا پہلا عوامی و ہنگامی دور
Category: Pakistan Special
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.80 MB / pdf
Description: Dr Israr Ahmed Political views
Download
پاکستان کے وجود کو لاحق خطرات و خدشات Title: پاکستان کے وجود کو لاحق خطرات و خدشات
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 3.40 MB / pdf
Description: 6861
Download
تحریکِ جماعتِ اسلامی ایک تحقیقی مطالہ Title: تحریکِ جماعتِ اسلامی ایک تحقیقی مطالہ
Category: History
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 3.22 MB / pdf
Description: Tehreek-e-Jamat-e-Islami AIK Tehqeeqi Mutaalah by Dr Israr Ahmed
Download
تعارف تنظیمِ اسلامی Title: تعارف تنظیمِ اسلامی
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.36 MB / pdf
Description: Silsila Eshat tanzeem-e-Islami 3
Download
تعارفِ قرآن مع عظمتِ قرآن Title: تعارفِ قرآن مع عظمتِ قرآن
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.86 MB / pdf
Description: Taruf-e-Quran Mah Azmat-e-Quran by Dr Israr Ahmed
Download
تنظیمِ اسلامی کا تاریخی پس منظر Title: تنظیمِ اسلامی کا تاریخی پس منظر
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 6.01 MB / pdf
Description: silsila Eshaat Tanzeem e Islami 2
Download
تواصی بالحق کا ذروہ سنام جہاد و قتال فی سبیل اللّہ Title: تواصی بالحق کا ذروہ سنام جہاد و قتال فی سبیل اللّہ
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.54 MB / pdf
Description: Mutalla Quran Hakeem ka Muntakhab nisab dars 15
Download
جہاد فی سبیل اللّہ کی غایت اولٰی شہادت علی النّاس Title: جہاد فی سبیل اللّہ کی غایت اولٰی شہادت علی النّاس
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.83 MB / pdf
Description: Jihad Fisabillah ki Gaiyat-e-oola Shahdat Alan Nas by Dr. Israr Ahmed
Download
حزب اللّہ کے اوصاف اور امیر و مامورین کا باہمی تعلق Title: حزب اللّہ کے اوصاف اور امیر و مامورین کا باہمی تعلق
Category: Muntakhab Nisaab 2
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 35.08 MB / pdf
Description: Hizbullah kay Osaaf Aur Ameer-o-Mamoor ka Bahmi Talluq By Dr. Israr Ahmed
Download
حقوق قرآن بر مسلمانان Title: حقوق قرآن بر مسلمانان
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.00 MB / pdf
Description: Huqooq Quran Bar Musalmanan Farsi by Israr Ahmed
Download
حقیقتِ ایمان Title: حقیقتِ ایمان
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 5.67 MB / pdf
Description: 6847
Download
ختمِ نبوت کے دو مفہوم Title: ختمِ نبوت کے دو مفہوم
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.24 MB / pdf
Description: 6853
Download
خلافت علٰی منھاجِ نبّوت و نظامش درعصرِحاضر فارسی Title: خلافت علٰی منھاجِ نبّوت و نظامش درعصرِحاضر فارسی
Category: Khilafat
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 23.14 MB / pdf
Description: Khilafat Aala Minhaj-e-Nabuwat-o-Nizamish der Asr-e-Hazir by Dr. Israr Ahmed
Download
خلافت کی حقیقت اور عصرِ حاضر میں اس کا نظام Title: خلافت کی حقیقت اور عصرِ حاضر میں اس کا نظام
Category: Khilafat
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.74 MB / pdf
Description: Khilafat ki Haqiqat aur Asr-e-Hazir main iss ka Nizam by Dr. Israr Ahmed
Download
دعوت اِلی اللہ Title: دعوت اِلی اللہ
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.19 MB / pdf
Description: 6835
Download
دعوت رجوع القرآن Title: دعوت رجوع القرآن
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 12.44 MB / pdf
Description: 6836
Download
دینی فرائض کا جامع تصور Title: دینی فرائض کا جامع تصور
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.73 MB / pdf
Description: 6825
Download
رسولِ کامل Title: رسولِ کامل
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.78 MB / pdf
Description: 6866
Download
زندگی موت اور انسان Title: زندگی موت اور انسان
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.01 MB / pdf
Description: 6885
Download
سابقہ اور موجودہ مسلمان امتوں کا ماضی،حال اور مستقبل Title: سابقہ اور موجودہ مسلمان امتوں کا ماضی،حال اور مستقبل
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 10.37 MB / pdf
Description: 6867
Download
سانحہ کربلہ Title: سانحہ کربلہ
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.40 MB / pdf
Description:
Download
شرائط نجات میں سے آخری شرط صبر و مصابرت Title: شرائط نجات میں سے آخری شرط صبر و مصابرت
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.91 MB / pdf
Description: Sabr-o-Musabirat Surah Ale Imran ki Akhri Ayat Aur Surah Ankaboot kay Pahle Ruku
Download
شہیدِ مظلوم Title: شہیدِ مظلوم
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.93 MB / pdf
Description: 6882
Download
شیعہ سنی مفاہمت کی اہمیت و ضرورت Title: شیعہ سنی مفاہمت کی اہمیت و ضرورت
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 7.03 MB / pdf
Description: 6883
Download
عألی زندگی کے بنیادی اصول سورۃ التحریم کی روشنی میں Title: عألی زندگی کے بنیادی اصول سورۃ التحریم کی روشنی میں
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.78 MB / pdf
Description: Mutala Quran-e-Hakeem ka Muntakhab Nisab Dars 12
Download
عظمتِ قرآن Title: عظمتِ قرآن
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.21 MB / pdf
Description: 6833
Download
عظمتِ مصطفٰے Title: عظمتِ مصطفٰے
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 3.40 MB / pdf
Description: 6830
Download
علامہ اقبال اور ہم Title: علامہ اقبال اور ہم
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 3.55 MB / pdf
Description: Book Allama Iqbal aur Hum
Download
علامہ اقبال اور ہم Title: علامہ اقبال اور ہم
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 3.65 MB / pdf
Description: 6828
Download
علامہ اقبال، قائد اعظم اور نظریہ پاکستان Title: علامہ اقبال، قائد اعظم اور نظریہ پاکستان
Category: Pakistan Special
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.07 MB / pdf
Description: Allama Iqbal Quaid-e-Azam Aur Nazeriya Pakistan by Dr Israr Ahmed
Download
عہدِحاضر میں اسلامی ریاست اور معیشت Title: عہدِحاضر میں اسلامی ریاست اور معیشت
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.62 MB / pdf
Description: 6827
Download
قرآن اور امنِ عالم Title: قرآن اور امنِ عالم
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.77 MB / pdf
Description: Quran Aur Amn-e-Aalim by Dr. Israr Ahmed
Download
قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داریاں Title: قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داریاں
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.95 MB / pdf
Description: 6863
Download
قرآن حکیم کی سورتوں کا اِجمالی تجزیہ Title: قرآن حکیم کی سورتوں کا اِجمالی تجزیہ
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 3.56 MB / pdf
Description: 6865
Download
قرآن حکیم کی قوتِ تسخیر Title: قرآن حکیم کی قوتِ تسخیر
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 3.01 MB / pdf
Description: 6864
Download
قربِ الٰھی کے دو مراتب Title: قربِ الٰھی کے دو مراتب
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 6.42 MB / pdf
Description: 6862
Download
مثیلِ عیسیٰؑ علّی مرتضیٰؓ Title: مثیلِ عیسیٰؑ علّی مرتضیٰؓ
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.14 MB / pdf
Description: Maseel-e-Essa Alihe WasSallam Hazrat Ali Murtaza by Dr Israr Ahmed
Download
مدنی دور کے آغاز میں اہلِ ایمان کو پیشگی تنبیہ Title: مدنی دور کے آغاز میں اہلِ ایمان کو پیشگی تنبیہ
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.62 MB / pdf
Description: Madni Dor Kay Aagaz main Aihl-e-Eman ko Peshgi tambhi
Download
مروّجہ تصوّف یا سلوک محمدی ﷺ؟ یعنی احسانِ اسلام Title: مروّجہ تصوّف یا سلوک محمدی ﷺ؟ یعنی احسانِ اسلام
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.66 MB / pdf
Description: Murawwja Tasaowuf Ya Salook-e-Muhammadi Yani Ehsan-e-Islam by Israr Ahmed
Download
مزہبی جماعتوں کے باہمی تعاون Title: مزہبی جماعتوں کے باہمی تعاون
Category: Miscellaneous
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.89 MB / pdf
Description: Mazhabi Jamaton kay Bahmi Tawwon by Dr Israr Ahmed
Download
مسلمانوں پر قرآن مجید کے حقوق Title: مسلمانوں پر قرآن مجید کے حقوق
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.57 MB / pdf
Description: 6823
Download
مسلمانوں کی سیاسی و ملّی زندگی کے رہنما اصول Title: مسلمانوں کی سیاسی و ملّی زندگی کے رہنما اصول
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.17 MB / pdf
Description: Mutalla Quran Hakeem ka Muntakhan Nisaab
Download
مطالباتِ دین Title: مطالباتِ دین
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.28 MB / pdf
Description: 6858
Download
مطالعہ قرآن کریم منتخب نصاب جلد اول Title: مطالعہ قرآن کریم منتخب نصاب جلد اول
Category: Muntakhib Nisab Book
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 16.87 MB / pdf
Description: Mutala-e-Quran Karim ka Muntakhab Nissab (Part 1)
Download
مطالعہ قرآن کریم منتخب نصاب جلد دوم Title: مطالعہ قرآن کریم منتخب نصاب جلد دوم
Category: Muntakhib Nisab Book
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 38.23 MB / pdf
Description: Mutala-e-Quran Karim ka Muntakhab Nissab (Part 2)
Download
معراج النّبی Title: معراج النّبی
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.31 MB / pdf
Description: 6855
Download
منتخب نصاب Title: منتخب نصاب
Category: Muntakhib Nisab Book
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.73 MB / pdf
Description: Mutalla Quran Hakeem ka Muntakhab Nisab by Dr Israr Ahmed
Download
منہجِ انقلابِ نبویﷺ Title: منہجِ انقلابِ نبویﷺ
Category: Seerat-e-Muhammadi (S.A.W.S)
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 5.84 MB / pdf
Description: Manhaj-e-Inqalab-Nabwi by Dr. Israr Ahmed
Download
موجودہ حالات میں اسلام کا مستقبل Title: موجودہ حالات میں اسلام کا مستقبل
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 2.21 MB / pdf
Description: 6857
Download
مولانا مودودی مروم اور میں Title: مولانا مودودی مروم اور میں
Category: History
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.97 MB / pdf
Description: Molana Modudi Merhoom Aur Main by Dr Israr Ahmed
Download
نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ طیبّہ میں قتال فی سبیل اللہ یا سلسلہ غزوات کا آغاز Title: نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ طیبّہ میں قتال فی سبیل اللہ یا سلسلہ غزوات کا آغاز
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 1.12 MB / pdf
Description: Mutalla Quran Hakeem ka Muntakhab Nisab Dars 22
Download
نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ طیبّہ میں قتال فی سبیل اللہ یا سلسلہ غزوات کا آغاز Title: نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ طیبّہ میں قتال فی سبیل اللہ یا سلسلہ غزوات کا آغاز
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.53 MB / pdf
Description: Nabi Akram SAW Ki Hayat-e-Tayyaba main Qital Fisabillah ya Silsila Gazwat Ka Aagaz by Israr Ahmed
Download
نبی اکرم کا مقصدِ بعثت Title: نبی اکرم کا مقصدِ بعثت
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 4.19 MB / pdf
Description: 6824
Download
نیکی کی حقیقت Title: نیکی کی حقیقت
Category: Muntakhib Nisab Daroos
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.91 MB / pdf
Description: Mutalla Quran Hakeem ka Mutakhab Nisab Dars 2
Download
Constitutional And Legislative Framework Of The System Of Khilafah In Modern Times Title: CONSTITUTIONAL AND LEGISLATIVE FRAMEWORK OF THE SYSTEM OF KHILAFAH IN MODERN TIMES
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Historical Overview of the Execution of Iqbals Thought Title: HISTORICAL OVERVIEW OF THE EXECUTION OF IQBALS THOUGHT
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Interview Dr Israr Ahmed by Tauheed International Title: INTERVIEW DR ISRAR AHMED BY TAUHEED INTERNATIONAL
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Iqbal And The Reconstruction Of Islamic Thought Title: IQBAL AND THE RECONSTRUCTION OF ISLAMIC THOUGHT
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Iranian Experience Process Of Islamic Revolution Title: IRANIAN EXPERIENCE PROCESS OF ISLAMIC REVOLUTION
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Islamic Revivalist Struggle And Main Task Ahead Title: ISLAMIC REVIVALIST STRUGGLE AND MAIN TASK AHEAD
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Islamic Revolutionary Thought And Its Decline Title: ISLAMIC REVOLUTIONARY THOUGHT AND ITS DECLINE
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Objective And Goal Of Muhammads Prophethood_1 Title: OBJECTIVE AND GOAL OF MUHAMMADS PROPHETHOOD_1
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Objective And Goal Of Muhammads Prophethood_2 Title: OBJECTIVE AND GOAL OF MUHAMMADS PROPHETHOOD_2
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Process Of An Islamic Revolution Title: PROCESS OF AN ISLAMIC REVOLUTION
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Reality Tasawwuf Light Prophetic Model Title: REALITY TASAWWUF LIGHT PROPHETIC MODEL
Category: English Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Hub-e-Rasool aur iss kay Taqazay Title: HUB-E-RASOOL AUR ISS KAY TAQAZAY
Category: Urdu Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Pakistan ka Mojzana Qayam Title: PAKISTAN KA MOJZANA QAYAM
Category: Urdu Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Shadi Biah ki Taqreebat_Aik Islaahi Tehreek Title: SHADI BIAH KI TAQREEBAT_AIK ISLAAHI TEHREEK
Category: Urdu Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Ramzan aur Quran Title: RAMZAN AUR QURAN
Category: Urdu Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Risaalat ke taqazey Title: RISAALAT KE TAQAZEY
Category: Urdu Articles
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Duniya ki Azeem tareen Naimat Quran Hakeem Title: DUNIYA KI AZEEM TAREEN NAIMAT QURAN HAKEEM
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Falsafa-o-Hikmat-e-Qurbani Title: FALSAFA-O-HIKMAT-E-QURBANI
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Hub-e-Rasool Title: HUB-E-RASOOL
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Infiradi Nijat aur Ijtimai falahkay liya Quran ka laiha amal Title: INFIRADI NIJAT AUR IJTIMAI FALAHKAY LIYA QURAN KA LAIHA AMAL
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Jihad fi Sabeelillah Title: JIHAD FI SABEELILLAH
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Musalman Khawateen kay Deeni Faraiz Title: MUSALMAN KHAWATEEN KAY DEENI FARAIZ
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Nabi Akram(SAW) se hamarey Ta'aluq ki Bunyaden Title: NABI AKRAM(SAW) SE HAMAREY TA'ALUQ KI BUNYADEN
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Pakistan Ka Mustaqbil Title: PAKISTAN KA MUSTAQBIL
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Quran ham say kia Chahta hay Title: QURAN HAM SAY KIA CHAHTA HAY
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Rasool-e-Inqilab ka Tareeq-e-Inqilaab Title: RASOOL-E-INQILAB KA TAREEQ-E-INQILAAB
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Tanzeem aur Anjuman Khuddam ul Quran Title: TANZEEM AUR ANJUMAN KHUDDAM UL QURAN
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Ummul Mu Sabbihat_Surah Al Hadeed Title: UMMUL MU SABBIHAT_SURAH AL HADEED
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Uswa-e-Rasool ki Roshni main hamari Deeni Zimaydaria'n Title: USWA-E-RASOOL KI ROSHNI MAIN HAMARI DEENI ZIMAYDARIA'N
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Uswa-e-Rasool Surah Ahzaab ke 3 Rukoo ki Roshni main Title: USWA-E-RASOOL SURAH AHZAAB KE 3 RUKOO KI ROSHNI MAIN
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
عظمتِ صیام و قیام رمضان Title: عظمتِ صیام و قیام رمضان
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Taurf-e-Quran bab 1 Title: TAURF-E-QURAN BAB 1
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Taurf-e-Quran bab 2 Title: TAURF-E-QURAN BAB 2
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Taurf-e-Quran bab 3 Title: TAURF-E-QURAN BAB 3
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Taurf-e-Quran bab 4 Title: TAURF-E-QURAN BAB 4
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Taurf-e-Quran bab 5 Title: TAURF-E-QURAN BAB 5
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Taurf-e-Quran bab 6 Title: TAURF-E-QURAN BAB 6
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Taurf-e-Quran bab 7 Title: TAURF-E-QURAN BAB 7
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Taurf-e-Quran bab 8 Title: TAURF-E-QURAN BAB 8
Category: Urdu Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Bai'yah Title: BAI'YAH
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Calling People Unto Allah Title: CALLING PEOPLE UNTO ALLAH
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Islamic Renaissance Title: ISLAMIC RENAISSANCE
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
KHILAFAH IN PAKISTAN Title: KHILAFAH IN PAKISTAN
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Lessons From History Title: LESSONS FROM HISTORY
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Muhammad(SAW) Objective of His Appoint Title: MUHAMMAD(SAW) OBJECTIVE OF HIS APPOINT
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Muslim owe to Qur'an Title: MUSLIM OWE TO QUR'AN
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Obligations To God Title: OBLIGATIONS TO GOD
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Quran And World Peace Title: QURAN AND WORLD PEACE
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Reality of Tasawwuf Prophetic Model Title: REALITY OF TASAWWUF PROPHETIC MODEL
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Rise And Decline of Muslim Umm Title: RISE AND DECLINE OF MUSLIM UMM
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
The Curse of Interest Title: THE CURSE OF INTEREST
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
The Objective And Goal of Muhammad (SAW) Title: THE OBJECTIVE AND GOAL OF MUHAMMAD (SAW)
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
The Religious Obligation Of Muslim Women Title: THE RELIGIOUS OBLIGATION OF MUSLIM WOMEN
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
The Way to Salvation Title: THE WAY TO SALVATION
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Three Point Action Title: THREE POINT ACTION
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
To Christians With Love Title: TO CHRISTIANS WITH LOVE
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Tragedy Of Karbala Title: TRAGEDY OF KARBALA
Category: English Books
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
List Complete Of Muntakhib Nisab 1 Title: LIST COMPLETE OF MUNTAKHIB NISAB 1
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN 4 Introduction Title: MN 4 INTRODUCTION
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-1 part 1_Surah Al-Asr Title: MN-1 PART 1_SURAH AL-ASR
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-1 part 2 Ayat al-Birr Title: MN-1 PART 2 AYAT AL-BIRR
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-1 part 3 Surah Al-Luqmaan Title: MN-1 PART 3 SURAH AL-LUQMAAN
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-1 part 4 Surah Ha Mim as-Sajda Title: MN-1 PART 4 SURAH HA MIM AS-SAJDA
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-1 Summary and Comparative Analysis Title: MN-1 SUMMARY AND COMPARATIVE ANALYSIS
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-2 Introduction Title: MN-2 INTRODUCTION
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-2 part 1 Surah Al-Fatiha Title: MN-2 PART 1 SURAH AL-FATIHA
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-2 part 2 Surah Al-Imraan Title: MN-2 PART 2 SURAH AL-IMRAAN
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-2 part 3 Surah An-Noor Title: MN-2 PART 3 SURAH AN-NOOR
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-2 part 4 Surah At-Taghaboon Title: MN-2 PART 4 SURAH AT-TAGHABOON
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-2 part 5 Surah Al-Qiyammah Title: MN-2 PART 5 SURAH AL-QIYAMMAH
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-3 Introduction Title: MN-3 INTRODUCTION
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-3 part 1 Surah Al-Mominoon, Surah Al-Maarij Title: MN-3 PART 1 SURAH AL-MOMINOON, SURAH AL-MAARIJ
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description: Muntakib Nisab
Download
MN-3 part 2 Surah Al-Furqaan Title: MN-3 PART 2 SURAH AL-FURQAAN
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-3 part 3 Surah At-Tahreem Title: MN-3 PART 3 SURAH AT-TAHREEM
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-3 part 4 Surah Bani-Israeel Title: MN-3 PART 4 SURAH BANI-ISRAEEL
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-3 Part 5 Surah Al-Hujuraat Title: MN-3 PART 5 SURAH AL-HUJURAAT
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-4 part 1 Surah Al-Hajj Title: MN-4 PART 1 SURAH AL-HAJJ
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-4 part 2 Surah As-Saff Title: MN-4 PART 2 SURAH AS-SAFF
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-4 part 3 Surah Al-Jumu'ah Title: MN-4 PART 3 SURAH AL-JUMU'AH
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-5 part 1 Surah Al-Baqarah Title: MN-5 PART 1 SURAH AL-BAQARAH
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-5 part 2 Surah Al-'Ankaboot Title: MN-5 PART 2 SURAH AL-'ANKABOOT
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-5 part 3 Surah Al-Munafiqoon Title: MN-5 PART 3 SURAH AL-MUNAFIQOON
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-5 part 4 Surah Al-Kahf Title: MN-5 PART 4 SURAH AL-KAHF
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-5 part 5 Surah Al-'Ankaboot II Title: MN-5 PART 5 SURAH AL-'ANKABOOT II
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-5_Introduction Title: MN-5_INTRODUCTION
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
MN-6 part 1 Surah Al-Hadeed Title: MN-6 PART 1 SURAH AL-HADEED
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Muntakhib Nisab Introduction Title: MUNTAKHIB NISAB INTRODUCTION
Category: Muntakhib Nisab Lectures English
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Faraiz-e-Deeni Title: FARAIZ-E-DEENI
Category: Tafheem-e-Deen
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:
Download
Raah-e-Najaat Title: RAAH-E-NAJAAT
Category: Tafheem-e-Deen
Author: Dr. Israr Ahmad
File Size / Format: 0.00 MB / pdf
Description:



Urdu islamic books download free