Lieutenant-General Shahid Aziz |
ٹیپو سلطان کا سفر آخرت
وہ عالمِ تصور میں میسور کے شیر کو ایک خوفناک دھاڑ کے ساتھ اپنے پرحملہ آور ہوتا دیکھ کر چونک جاتا تھا‘ اسکی سپاہ سرنگا پٹم کے میدان میں جمع ہونے والے سپاہیان اسلام کی نعشوں میں میسور کے شیر کو تلاش کر رہے تھے
امیر المومنین کی چوکیداری
ایک دلچسپ واقعہ
مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں
زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔
پاپا نے پادری بنانا چاہا ۔۔۔مگر۔۔۔؟
میں اپنے کسی کام کے سلسلہ میں ’’تیونس‘‘ گیا۔ میں اپنے یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ یہاں کے ایک گاؤں میں تھا۔ وہاں ہم دوست اکٹھے کھا پی رہے تھے۔ گپ شپ لگا رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز بلند ہوئی اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔
داستان ایک متکبر کی
سبحان الله ! یہ تھا اسلام کا انصاف
میں اپنا ثواب نہیں بیچوں گا
عموریہ کی جنگ میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ
Islam k iss azeem mujahid ki "shahadat" per writer ghussay se pagal ho gya hae aur Pak Army ko laan taan ker rhaa hae, issay laal masjid ke "shohdaa" ki yaad bhi satta rahi hae, lagta hae ye b wohi islaam chahta hae jis k ahya ki khatir sarra Pakistan massom logon k khoon se rangeen ho rhaa hae, sallaam hae aap ki soch per aey qalam k "mujahid".
جواب دیںحذف کریںشاید آپ نے کالم پر غور نہیں فرمایا اس میں پاک فوج پر جو لعن طعن کی گئی ہے وہ کسی اور نے نہیں جنرل ریٹائرڈ مشرف کے قریبی ساتھی لیفٹیننٹ (ر)جنرل شاہد عزیز نے کی ہے۔ جس کو مشرف کے جانے کے بعد اپنے کئے پر افسوس ہوا اور موصوف اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ مشرف کا ساتھی ہونے پر اور ان تمام جرائم میں شریک ہونے پر ان کو دل ہی دل میں اپنا آپ گنہگار معلوم ہوتا ہے اور وہ اپنے کئے پر شرمندہ ہیں۔
حذف کریں