ٹیپو سلطان کا سفر آخرت

وہ عالمِ تصور میں میسور کے شیر کو ایک خوفناک دھاڑ کے ساتھ اپنے پرحملہ آور ہوتا دیکھ کر چونک جاتا تھا‘ اسکی سپاہ سرنگا پٹم کے میدان میں جمع ہونے والے سپاہیان اسلام کی نعشوں میں میسور کے شیر کو تلاش کر رہے تھے

مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں

زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔

پاپا نے پادری بنانا چاہا ۔۔۔مگر۔۔۔؟

میں اپنے کسی کام کے سلسلہ میں ’’تیونس‘‘ گیا۔ میں اپنے یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ یہاں کے ایک گاؤں میں تھا۔ وہاں ہم دوست اکٹھے کھا پی رہے تھے۔ گپ شپ لگا رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز بلند ہوئی اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔

داستان ایک متکبر کی

سبحان الله ! یہ تھا اسلام کا انصاف

میں اپنا ثواب نہیں بیچوں گا

عموریہ کی جنگ میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

7 جون، 2013

شمشیر بے نیام--خالد بن ولید رضی اللہ عنہ



عنایت اللہ التمش کے سحر انگیز قلم سے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی عسکری زندگی پر لکھا گیا شاہکار ناول شمشیر بے نیام پہلی بار اردو یونیکوڈ میں


Download Historic Noval Shamsher e be nayam by Inayat Allah Altamash, written on the life of Hazrat Khalid Bin Waleed (RA) 
Download Pdf  (Right Click+ save link as)

Alternate Download from 4shared

بشکریہ اپنی زبان اردو :جنہوں نے یہ ناول پورا ٹائپ کر کے ہمارے لیے پیش کیا

17 comments:

  1. ماشاء اللہ بہت اچھی کتاب تھی اگر اسی طرح کوئی اور کتاب بھی پڑھنے کیلئے نشاندہی کرادیں تو مشکور رہوں گا
    شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. طارق ابن زیاد
      محمد ابن قاسم
      داستان ایمان فروشوں کی
      اور نیل بہتا رہا
      قیصر و کسری
      فتح کافرستان

      کا مطالعہ کر سکتے ہیں

      حذف کریں
    2. ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپکا شکریہ

      حذف کریں
    3. ماشاء اللہ بہت ہی نایاب کتاب ہے ۔ اردو ںلاگ کا بھی شکریہ جس کے توسط سے ہمیں یہ کتاب پڑھنے کا موقع ملا ۔

      حذف کریں
    4. شمشیر بے نیام--خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ~ Urdu Blog >>>>> Download Now

      >>>>> Download Full

      شمشیر بے نیام--خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ~ Urdu Blog >>>>> Download LINK

      >>>>> Download Now

      شمشیر بے نیام--خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ~ Urdu Blog >>>>> Download Full

      >>>>> Download LINK wZ

      حذف کریں
    5. ما شاء اللہ بہتر ین لا جواب

      حذف کریں
  2. ما شاء اللہ، انٹرنیٹ پر جس نے اتنی اچھی کتاب مہیا کرائی ہے، اسکے لئے بطور شکریہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
    اللہ جزائے خیر سے نوازے۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کتاب جو آپ نے اپلوڈ کی ہے بہت بہت شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  4. جناب یسکو دونلود کیسے کیا جاے۔کوی link ہو تو دیں بڑی مہربانی ہوگی۔

    شکریہ۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. مجھے اس ناول کا مقدمہ چاھیے۔۔۔ پلیز ہو سکے تو شائع کر دیں ۔۔۔جزاک اللہ خیرا

    جواب دیںحذف کریں
  6. Download ni ho rahi link invalid a raha hai sara link dekh lia rehnumai kr dein mehrbani hogi

    جواب دیںحذف کریں
  7. جزاک اللہ خیر
    کافی عرصے سے اس بک کی تلاش تھی

    جواب دیںحذف کریں
  8. شمشیر بے نیام--خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ~ Urdu Blog >>>>> Download Now

    >>>>> Download Full

    شمشیر بے نیام--خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ~ Urdu Blog >>>>> Download LINK

    >>>>> Download Now

    شمشیر بے نیام--خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ~ Urdu Blog >>>>> Download Full

    >>>>> Download LINK

    جواب دیںحذف کریں