ٹیپو سلطان کا سفر آخرت

وہ عالمِ تصور میں میسور کے شیر کو ایک خوفناک دھاڑ کے ساتھ اپنے پرحملہ آور ہوتا دیکھ کر چونک جاتا تھا‘ اسکی سپاہ سرنگا پٹم کے میدان میں جمع ہونے والے سپاہیان اسلام کی نعشوں میں میسور کے شیر کو تلاش کر رہے تھے

مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں

زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔

پاپا نے پادری بنانا چاہا ۔۔۔مگر۔۔۔؟

میں اپنے کسی کام کے سلسلہ میں ’’تیونس‘‘ گیا۔ میں اپنے یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ یہاں کے ایک گاؤں میں تھا۔ وہاں ہم دوست اکٹھے کھا پی رہے تھے۔ گپ شپ لگا رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز بلند ہوئی اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔

داستان ایک متکبر کی

سبحان الله ! یہ تھا اسلام کا انصاف

میں اپنا ثواب نہیں بیچوں گا

عموریہ کی جنگ میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

نومبر 6, 2013

سیدنا عمر فاروق (ر) کی زندگی کے سنہرے واقعات








سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات
مصنف: عبدالمالک مجاہد
 



 



تعارف :
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی زندگی اسلامی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس نے ہر تاریخ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آپ نے حکومت کے انتظام و انصرام، بے مثال عدل و انصاف، عمال حکومت کی سخت نگرانی، رعایا کے حقوق کی پاسداری، اخلاص نیت و عمل، جہاد فی سبیل اللہ اور دعوت کے میدانوں میں ایسے ایسے کارہائے نمایاں انجام دئیے کہ انسانی تاریخ ان کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ سیدنا عمر فاروق کے بعد آنے والے حکمرانوں میں سے جس نے بھی کامیاب حکمران بننے کی خواہش کی، اسے فاروق اعظم کے قائم کردہ ان زریں اصولوں کو مشعل راہ بنانا پڑا، جنھوں نے اس عہد کے مسلمانوں کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ مولانا عبدالمالک مجاہد نے اپنے مخصوص انداز میں صحابہ کرام کی زندگی کے چنیدہ واقعات کو قلمبند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے زیر نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے۔ جس میں فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہری واقعات احاطہ تحریر میں لائے گئے ہیں۔ 

عناوین

صفحہ نمبر
عرض ناشر

15
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے جدامجد کا خصوصی مقام

18
چالیسواں مسلمان

21
عائلی زندگی

23
حالت اسلام میں شادیاں

24
آسمان میں فیصلہ

28
دفاع اسلام میں سیدنا عمر کی کوششیں

34
فاروق کا لقب

36
غزوہ احد میں دشمن کو مسکت جواب

46
اسلام دشمنوں کے لیے ننگی تلوار

50
خیر کے کاموں میں سبقت

55
جنت کے محل کی بشارت

60
شہادت کے لیے دعا

65
پہلا خطبہ خلافت

81
عیسائی غلام سے حسن سلوک

86
سرکاری اہلکاروں کا محاسبہ

92
سن ہجری کا آغاز

97
امیر المومنین کا لقب

105
زہد اور تقوی

110
گورنروں کے وظائف

115
بیٹی کو تنبیہ

116
فخر وغرور سے نفرت

125
مجاہدین کی ڈاک

134
ہند بن عتبہ کی گواہی

136
مجوسی غلام کی غلطی

143
نصیحت قبول کرنے کا حوصلہ

151
عورتوں کےحقوق

158
بیٹے کا احتساب

163
بچوں پر شفقت

171
نمازوں میں خشوع وخضوع

182
نماز جمعہ کا اہتمام

183
تہجد کی قضا

188
باجماعت نماز تراویح

192
ذخیرہ اندوزی کی ممانعت

200
تحارتی نظام کی سخت نگرانی

203
محنت اور کمائی کی ترغیب

205
یتیموں کی خبر گیری

210
رفاہی حکومت

219
علما کا احترام

228
عمدہ شعراء کی تعریف

233
مساجد کا اہتمام

236
تلاوت قرآن سے محبت

239
امت کی پریشانیوں کا احساس

246
آرزؤئے شہادت

250
اذان کے لیے قرعہ اندازی

261
نئے جنگی طریقے اور حربی چالیں

265
حکمت کی باتیں

279
میانہ روی

282
باپ کی قسم

288
خدمت خلق

296
نرمی اور شفقت

300
امت کی رہنمائی

305
فیصلے سے پہلے اللہ سے دعا

306
مشرکین کی نقل سے اجتناب

314
خیر کا کلمہ

316
سیدنا عمررضی اللہ عنہ کی نصیحت

317
سچی توبہ

319
برے دوست سے تنہائی اچھی

319





Tags:
Hazrat Umer Farooq (R.A) ki zindagi k senehri waqiat az Abdul Malik Mujahid.
urdu book download free


0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں