ٹیپو سلطان کا سفر آخرت

وہ عالمِ تصور میں میسور کے شیر کو ایک خوفناک دھاڑ کے ساتھ اپنے پرحملہ آور ہوتا دیکھ کر چونک جاتا تھا‘ اسکی سپاہ سرنگا پٹم کے میدان میں جمع ہونے والے سپاہیان اسلام کی نعشوں میں میسور کے شیر کو تلاش کر رہے تھے

مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں

زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔

پاپا نے پادری بنانا چاہا ۔۔۔مگر۔۔۔؟

میں اپنے کسی کام کے سلسلہ میں ’’تیونس‘‘ گیا۔ میں اپنے یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ یہاں کے ایک گاؤں میں تھا۔ وہاں ہم دوست اکٹھے کھا پی رہے تھے۔ گپ شپ لگا رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز بلند ہوئی اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔

داستان ایک متکبر کی

سبحان الله ! یہ تھا اسلام کا انصاف

میں اپنا ثواب نہیں بیچوں گا

عموریہ کی جنگ میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

29 دسمبر، 2012

سیکولر ذہن کی سطح

سیکولر ذہن کی سطح (شاہنواز فاروقی) Normal 0 false false false EN-US KO AR-SA MicrosoftInternetExplorer4

28 دسمبر، 2012

شیخ الاسلام کی سادگی

بُرا ہو ان آلات کا، خیالات کا اور احساسات کا جو اک شخص کی معصومیت کو جانچ نہیں سکتے اور جانے کہاں کہاں کے گڑے مردے اکھاڑ کے شیخ الاسلام کی مرصع سادگی مجروح کرنے پر تل گئے ہیں۔ حالانکہ شیخ الاسلام جیسے سادہ منش !اللہ اللہ!!اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیںخوش قسمت...

27 دسمبر، 2012

غیر مشروط اطاعت

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ کے ارادے سے نکلے اور راستے میں روک لیے گئے۔ جب حضرت عثمان غنی کو گفتگو کے لیے بھیجا گیا۔ جب احرام پوش عثمان غنی سے کفارِ مکہ نے کہا:  ’’عثمان تم آ ہی گئے ہو تو عمرہ کرلو‘‘۔  اور جب عثمان غنی نے جواب دیا:  ’’میرے رب نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عمرہ...

26 دسمبر، 2012

شیخ الاسلام

عالمین کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے میرے آقاؐ جب کہیں جانے کے لیے گھر سے نکلتے توکوئی حفاظتی دستہ ساتھ نہ ہوتاصرف حضرت بلالؓ اپنے ہاتھ میں ایک لمبا ڈنڈا لے کر آپؐ کے آگے آگے چلتے ۔خُلفائے راشدین نے بھی اسی سُنتِ رسولؐ کی ہمیشہ پیروی کی ۔ اگر حضرت عثمانؓ چاہتے تو اپنے گرد دس حفاظتی حصار قائم کر...

طاہر القادری صاحب سے 15سوال

عجب دلچسپ دور آگیا ہے، پہلے لیڈر عوام کو بیوقوف بناتے تھے، اب عوام لیڈروں کو بیوقوف بناتی ہے۔ہر لیڈر کے جلسے میں میدان لوگوں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں لیکن ووٹ ڈالتے وقت پتا نہیں عوام کدھر گم ہوجاتی ہے۔23 دسمبر کی شام مینار پاکستان کے سائے تلے لوگوں کا ٹھاٹیں مارتا سمندر دیکھ کر دل خوش ہوگیا،ٹھیک ایک سال بعد ا...