ٹیپو سلطان کا سفر آخرت

وہ عالمِ تصور میں میسور کے شیر کو ایک خوفناک دھاڑ کے ساتھ اپنے پرحملہ آور ہوتا دیکھ کر چونک جاتا تھا‘ اسکی سپاہ سرنگا پٹم کے میدان میں جمع ہونے والے سپاہیان اسلام کی نعشوں میں میسور کے شیر کو تلاش کر رہے تھے

مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں

زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔

پاپا نے پادری بنانا چاہا ۔۔۔مگر۔۔۔؟

میں اپنے کسی کام کے سلسلہ میں ’’تیونس‘‘ گیا۔ میں اپنے یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ یہاں کے ایک گاؤں میں تھا۔ وہاں ہم دوست اکٹھے کھا پی رہے تھے۔ گپ شپ لگا رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز بلند ہوئی اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔

داستان ایک متکبر کی

سبحان الله ! یہ تھا اسلام کا انصاف

میں اپنا ثواب نہیں بیچوں گا

عموریہ کی جنگ میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

20 جون، 2011

بھارتی امریکا یا امریکی بھارت











بھارتی امریکا یا امریکی بھارت؟؟؟

آستین کا سانپ یا سانپ کی آستیں؟؟؟ 
اسامہ اباما ڈرامہ کا منظرنامہ 

امریکا نے پاکستان کو نشانہ بنانے کے لیے افغانستان کو ٹھکانہ اور عراق کو بہانہ بنایا ہے 

طارق اسماعیل ساگر

Bharti amrica ya amrici bharat

Qoumi manzarnama by Tariq Ismail Sagar.
Published in Mirrat ul arifeen international
Alfaqr.net

Indian america ore american india??
aasteen ka sanp ya sanp ki aasteen?
the manzarnama of Usama obama drama.


0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں