ٹیپو سلطان کا سفر آخرت

وہ عالمِ تصور میں میسور کے شیر کو ایک خوفناک دھاڑ کے ساتھ اپنے پرحملہ آور ہوتا دیکھ کر چونک جاتا تھا‘ اسکی سپاہ سرنگا پٹم کے میدان میں جمع ہونے والے سپاہیان اسلام کی نعشوں میں میسور کے شیر کو تلاش کر رہے تھے

مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں

زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔

پاپا نے پادری بنانا چاہا ۔۔۔مگر۔۔۔؟

میں اپنے کسی کام کے سلسلہ میں ’’تیونس‘‘ گیا۔ میں اپنے یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ یہاں کے ایک گاؤں میں تھا۔ وہاں ہم دوست اکٹھے کھا پی رہے تھے۔ گپ شپ لگا رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز بلند ہوئی اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔

داستان ایک متکبر کی

سبحان الله ! یہ تھا اسلام کا انصاف

میں اپنا ثواب نہیں بیچوں گا

عموریہ کی جنگ میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

6 جنوری، 2012

میں نے کابل بستے دیکھا







میں نے کابل بستے دیکھا 
از
 محمد مقصود احمد

طالبان تحریک کیسے شروع ہوئی؟ اس کے مقاصد کیا تھے؟
طالبان کون ہیں؟ کہاں سے آئے؟ان کے مقاصد کیا ہیں؟طالبانائزیشن کیا ہے
ڈاؤنلوڈ 
(right click + save link as)

mainy kabul bastay deikha
by 
Muhammad maqsood ahmed 

Download
Read online



tags
kabul, bastay, taliban, afghanistan, urdu, pakistan, afghan war, freedom fight, history, mullah umer, who is, who are taliban, reality of taliban
طالبان کون ہیں؟ کہاں سے آئے؟ان کے مقاصد کیا ہے؟طالبانائزیشن کیا ہے
طالبان تحریک کیسے شروع ہوئی؟ اس کے مقاصد کیا تھے؟
طالبان دور میں افغانستان کی صورت حال
اور طالبان سے متعلق ہر قسم کی تحقیق مولانا محمد مقصود احمد شہید
طالبان کے دور حکومت کے انصاف، عدالت، معیشت، معاشرت، امن و امان، سیاست

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں